عراقی پارلیمنٹ نے کرد سیاستدان عبداللطیف رشید کو ملک کا نیا صدر منتخب کرلیا۔
بغداد سے میڈیا رپورٹ کے مطابق عراقی پارلیمنٹ نے ملک کے چھٹے نئے صدر کے انتخاب کے لیے خفیہ رائے شماری کی۔
اس دوران 277 میں سے157 اراکین نے کردستان ڈیموکریٹک پارٹی کے نامزد کردہ 78 سالہ عبداللطیف رشید کو ووٹ دیا۔
ان کے حریف امیدوار موجودہ صدر برہم صالح تھے جن کے حق میں صرف 99 ڈالے گئے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.