جمعرات 8؍ شوال المکرم 1442ھ20؍مئی 2021ء

کراچی: گلشن اقبال میں ٹینک سے لاش برآمد

کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال میں 1 شخص کی پانی میں ڈوبی ہوئی لاش ملی ہے۔

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سرجانی تھانے کی حدود یوسف گوٹھ…

ریسکیو ذرائع کے مطابق گلشنِ اقبال کے بلاک 1 میں 1 شخص گھر میں پانی کے ٹینک میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔

متوفی کی شناخت 25 سالہ سید محمد علی کے نام سے ہوئی ہے، ضابطے کی کارروائی کے لیے لاش کو عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

گلشنِ اقبال پولیس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.