کراچی میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مطلع صاف اور رات میں موسم سرد رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کاآج کم سے کم درجہ حرارت 11ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔
شہر قائد کی ہوا میں نمی کا تناسب 41فیصد ہے جبکہ شمال مشرق سے ہوائیں چل سکتی ہیں۔
دوسری جانب آلودگی کے اعتبار سے دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی صبح 9بجے چھٹے نمبر پر رہا، اس کی فضاؤں میں آلودہ ذرات کی مقدار 183پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.