کراچی کے ناظم آباد تھانے سے پانی پینے کے بہانے ملزم فرار ہوگیا، جس کے بعد پولیس کی دوڑیں لگ گئیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم کو موبائل فون چوری کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا، جس کے فرار ہوتے ہی پولیس کی دوڑیں لگ گئیں۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ سادہ لباس اہلکار بھی ملزم کو گلیوں میں ڈھونڈتے رہے، تقریباً دو گھنٹے کی جدوجہد کے بعد ملزم کو دوبارہ پکڑ لیا گیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.