baby lips philippines www.yahoo philippines.com but only love can say best online dating houston russian dating beauties

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی میں یکم ستمبر سے تیز ہوا کیساتھ بارش متوقع

کراچی میں یکم سے 3 ستمبر کے دوران تیز ہوائیں چلنے اور بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں 31 اگست سے 3ستمبر تک بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سندھ میں کل سے معتدل درجےکی مون سون ہوائیں داخل ہوں گی۔

محکمہ موسمیات نے مزید بتایا کہ تھر پارکر ،عمر کوٹ،سانگھڑ سمیت دیگر اضلاع میں بارش کا امکان ہے،جبکہ کراچی میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش متوقع ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.