کراچی میں چلتی بس پر پولیس اہلکار کی فائرنگ سے دو خواتین زخمی ہوگئیں، پولیس نے پہلے کہا کہ مشتبہ شخص گرفتاری سے بچنے کے لیے بس میں چڑھا اور گولیاں چلادیں۔
تاہم اب پولیس نے اعتراف کیا ہے کہ مشتبہ شخص کو پکڑنے کے لیے پولیس اہل کار نے گولی چلائی جو خواتین کو جا لگی۔
گولی حادثاتی طور پر چلی یا جان بوجھ کر چلائی گئی؟ تحقیقات جاری ہیں، زخمی خواتین کی حالت خطرے سے باہر ہے، مشتبہ شخص کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔
Comments are closed.