کراچی میں رمضان المبارک کی آمد سے قبل گوشت کی قیمتوں میں بھی کافی حد تک اضافہ ہوگیا۔
کراچی میں یونیورسٹی روڈ اور گلشن اقبال میں گوشت مہنگے داموں میں فروخت ہونے لگا۔
کراچی میں گائے کا گوشت 800 روپے فی کلو جبکہ بکرے کا گوشت 1300سو روپے فی کلو میں فروخت کیا جارہا ہے۔
دوسری جانب کراچی میں مرغی کے گوشت کی قیمت ساڑھے 4 سو روپے سے زائد تک پہنچ گئی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.