کراچی کی ایک اہم ترین اور مصروف سڑک جہانگیر کا برا حال ہوگیا۔
جہانگیر روڈ کی مرمت ایک بارش کی مار بھی برداشت نہ کرسکی اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگئی۔
یہ ڈیڑھ کلو میٹر سڑک رواں سال ہی کروڑوں روپے کے خرچ سے مرمت کی گئی تھی۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ سڑک پر اکثر واٹر بورڈ کی پائپ لائن لیک ہوجاتی ہے اور یہاں پانی کھڑا ہوجاتا ہے۔
شہریوں نے شکوہ کیا کہ سارا سال جہانگیر روڈ کا یہی حال رہتا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.