کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال کے بلاک 11 میں واقع نعمان ٹیرس کے فلیٹ میں آگ لگنے سے جھلسنے والا 25 سالہ طلحہٰ دورانِ علاج دم توڑ گیا۔
دو روز قبل آتشزدگی میں 5 افراد زخمی ہوئے تھے جن میں سے 3 افراد کو سول اسپتال کے برنس وار ڈ منتقل کیا گیا تھا۔
پولیس کے مطابق آگ بجلی کی شارٹ سرکٹ کے باعث فلیٹ میں لگی تھی۔
واقعے میں ایک ہی گھر کے خاتون سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے تھے، واقعے سے متعلق مزید تحقیقات جاری ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.