
کراچی میں اتحاد ٹاؤن کے علاقے شانتی نگر کے ایک گھر میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق ہوگئیں جبکہ حملہ آور کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ذاتی تنازع ہے، مقتولہ کی شناخت 40 سالہ رضیہ زوجہ نصیب زرین کے نام سے ہوئی۔
پولیس کے مطابق حملہ آور کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.