کراچی: سٹی کورٹ میں فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد زخمی Urdunews On جنوری 23, 2023 1 کراچی سٹی کورٹ میں فائرنگ کا واقعہ پیش آ یا ہے۔ ذرائع کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں خاتون سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے زخمی افراد میں پولیس اہلکار بھی شامل ہے۔ بشکریہ جنگ Jang
Comments are closed.