جمعرات 4؍ذیقعد 1444ھ25؍مئی 2023ء

کراچی: خواجہ سرا شہزادی رائے نے کے ایم سی کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے

خواجہ سرا شہزادی رائے نے کراچی میونسپل کارپوریشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے۔

خواجہ سرا شہزادی رائے نے پیپلز پارٹی کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔

اس موقع پر شہزادی رائے نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی شکر گزار ہوں جس نے ایوان میں جانے کا موقع دیا۔

الیکشن کمیشن کے مطابق مخصوص نشستوں کیلئے رات 12 بجے تک کاغذات نامزدگی جمع کرائے جاسکتے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.