بارش کے بعد جوڑیا بازار کراچی کی چینی والی گلی میں کیچڑ اور بدبو کا راج ہے۔
چینی گلی کی سڑک پر کیچڑ کی موٹی تہہ سے گزرنے والی گاڑیوں کے پہیے اپنا نقش چھوڑ رہے ہیں۔
مزدوروں کا کام کرنا اور بازار آئے صارفین کا چلنا دشوار ہے۔
شہر سمیت اس گلی کی صفائی کا کام شہری انتظامیہ کا ہے لیکن وہ نہیں کر رہے۔
چینی گلی کے دکاندار صفائی کرائے بغیر ہی کام کر رہے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.