کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن کے ایک گھر میں 12 سالہ لڑکے نے چھت میں پھندے سے لٹک کر خودکشی کر لی۔
پولیس کے مطابق 12 سالہ سلیمان کی گھر میں اپنے بھائیوں کے ساتھ نوک جھونک ہوئی تھی جس پر اس کی والدہ نے سلیمان کو ڈانٹا اور کہا کہ اس کی اس کے ابو سے شکایت کرے گی۔
سلیمان یہ سن کر کمرے میں گیا اور اندر سے کنڈی لگا لی، اور چھت میں پھندا لگا کر خودکشی کر لی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.