a v hookup on xbox 360 ford escort zx2 sr ecu hookup hookup Stafford CT hookup Middletown Delaware whisper hookup gay hookup places in gloucester county nj

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی: آئی آئی چندریگر روڈ پر گڑھے کی مرمت، وزیر بلدیات سندھ پہنچ گئے

کراچی کے علاقے آئی آئی چندریگر روڈ اور ڈاکٹر ضیاالدین روڈ کے سنگم پر گڑھا کا مرمتی کام جاری ہے۔

مرمتی کام کا جائزہ لینے کے لیے وزیرِ بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ آئی آئی چندریگر روڈ پہنچ گئے۔

اس موقع پر ناصر حسین شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گڑھے کی مرمت کا کام کل رات سے جاری ہے، جلد ہی کام مکمل کر دیا جائے گا۔

کراچیشہرمیں شدید بارشوں کے بعد شہر کی بیشتر سڑکیں…

اُن کا یہ بھی کہنا ہے کہ 72 انچ کی سیوریج لائن کو بحال کیا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح 6 بجے ہونے والی بارش کے نتیجے میں کئی سڑکوں پر پانی جمع ہو گیا جبکہ کچھ علاقوں سے اب تک گزشتہ بارشوں کا پانی بھی نہیں نکالا جا سکا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.