پاکستان کے معاشی حب، شہر قائد کراچی میں روزانہ کی بنیاد پر بسوں میں سفر کرنے والے پریشان حال شہریوں کے لیے خوش خبری ہے کہ شہر میں 40 نئی بسیں اسی ماہ چلائی جائیں گی۔
ان کا کہنا ہے کہ آن لاٸن بکنگ یابس خالی ہونے پر براہ راست سفر بھی ہوسکےگا۔
ان کا مزید کہنا ہے کہ بسوں کی تعداد بتدریج اور روٹ بڑھاٸے جاٸیں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.