کراچی کے علاقے رضویہ میں 15سال کا لڑکا سادہ لباس اہلکاروں کی مبینہ فائرنگ سے زخمی ہوگیا۔
عینی شاہد دوست کا کہنا ہے کہ پولیس کو دیکھ کر زخمی ایان نے بائیک واپس گھمائی تو انہوں نے فائرنگ کردی۔
اس موقع پر موجود پولیس اہلکار ایان کو اسپتال لے جانے کی بجائے ویڈیو بناتے رہے۔
دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کی آواز سن کر پولیس موبائل پہنچی تو لڑکا زخمی تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.