بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی، حیدر آباد: نادرا سینٹرز کے اوقات کار میں توسیع

نادرا کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کراچی اور حیدر آباد کے تمام نادرا سینٹرز کے اوقات کار میں توسیع کر دی گئی ہے۔

ترجمان نادرا کے مطابق نادرا کا کورونا ویکسی نیشن پاس جدید طرز اور عالمی معیار کا ہے، اسے کیو آر کوڈ سے منسلک کیا گیا ہے۔

نادرا سندھ میں مزید 3 میگا سینٹرز قائم کرے گا، نادرا حکام کے مطابق 2 میگا سینٹرز کراچی اور 1 حیدر آباد میں بنایا جائے گا۔

یہ بات نادرا کے ترجمان نے جاری کیئے گئے ایک اعلامیئے میں کہی ہے۔

نادرا نے آن لائن شناختی کارڈ بنوانے کے لیے موبائل ایپ تیار کرلی ۔

رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ حکومت نے پاکستان برائے فروخت کا لیبل ملک پر چسپاں کردیا ہے ،جس طرح قوانین کی خلاف ورزی کی گئی اس کی مذمت کرتے ہیں۔

ترجمان نادرا کا یہ بھی کہنا ہے کہ نادرا سینٹرز ہفتے میں 6 دن صبح 8 بجے سے شام 6 بجے تک کھلے رہیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.