منگل 21؍شعبان المعظم 1444ھ14؍مارچ 2023ء

کراچی، تجاوزات کیخلاف آپریشن، پولیس اور شہریوں میں تصادم

کراچی کے علاقے گلستان جوہر اسکیم 6 میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران پولیس اور شہریوں میں تصادم ہو گیا۔

عدالتی حکم پر انسداد تجاوزات سیل، پولیس اور ہیوی مشینری آپریشن کے لیے علاقے میں پہنچی تو شہریوں کی جانب سے شدید پتھراؤ کیا گیا۔

پولیس کی جانب سے ہوائی فائرنگ اور شیلنگ شروع کر دی گئی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.