سیکرٹری بلدیات سندھ نے کتے پکڑنے سے متعلق انوکھی تجویز دے دی۔
سکھر اور لاڑکانہ ڈویژن کے انتظامی و بلدیاتی افسران کے اجلاس میں سیکرٹری بلدیات سندھ نجم احمد شاہ نے کہا کہ کتے پکڑنے کے لیے پچاس سے ساٹھ گاڑیاں خریدنی پڑیں گی۔
انہوں نے کہا کہ مشوروں اور ہدایات کا وقت گزر گیا، اب ایکشن لینا ہوگا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.