ملک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1750 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 61 ہزار 300 روپے ہوگیا۔
اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 1500 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 38 ہزار 288 روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 4 ڈالر اضافے سے 1759 ڈالر فی اونس ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.