وزیراعظم عمران خان کے مشیرِ تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا تھا کہ کابینہ نے سوتی یارن کی درآمد پر کسٹم ڈیوٹی واپس لینے کی منظوری دے دی۔
اپنے ایک بیان میں انھوں نے بتایا کہ کابینہ نے کسٹم ڈیوٹی واپس لینے کے ای سی سی کے فیصلے کی توثیق کی۔
مشیر تجارت کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے نوٹیفکیشن کچھ دن میں جاری کردیا جائے گا۔
عبدالرزاق داؤد نے بتایا کہ ویلیو ایڈڈ شعبے کی حوصلہ افزائی ہماری پالیسی کا حصہ ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.