بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کابل میں دھماکا، 3 افراد جاں بحق، 25 زخمی

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکے سے 3 افراد جاں بحق اور 25 سے زائد زخمی ہوگئے۔

افغان حکام کے مطابق دھماکا وزارت داخلہ کی عمارت کے قریب مسجد میں ہوا۔

حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.