طالبان سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ کابل انتظامیہ کا اب کوئی وجود نہیں رہا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیئے گئے ایک بیان میں طالبان سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے یہ بات کہی ہے۔
اپنے بیان میں ان کا مزید کہنا ہے کہ حکومت کے تمام انتظامات و اختیارات امارتِ اسلامی کے پاس ہیں۔
ترجمان طالبان سہیل شاہین کا یہ بھی کہنا ہے کہ امارت اسلامی ہی افغان عوام کی واحد اور حقیقی نمائندہ ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.