بھارت میں تیز بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 160 سے زائد ہوگئی ہے۔
مغربی اور جنوب مغربی ریاستوں مہاراشٹرا، تلنگانا، گوا اور کرناٹکا سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔
ان ریاستوں میں دو لاکھ سے زیادہ افراد کو سیلابی ریلوں سے بچا کر محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے۔ جبکہ کئی علاقے پانی میں ڈوب گئے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.