امریکی وزیرخارجہ نے ڈینیئل پرل کیس کے ملزم احمد عمر شیخ کی رہائی کےحکم پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ ڈینیئل پرل کیس کے ملزمان کی رہائی کےحکم پر گہری تشویش ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہم ڈینیئل پرل کےاہل خانہ کو انصاف دلانے، دہشتگردوں کےاحتساب کیلئے پرعزم ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.