ڈینئل پرل قتل کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ترجمان اٹارنی جنرل آفس نے اپنے بیان میں کہا کہ وفاقی حکومت سندھ حکومت سے مکمل رابطے میں ہے۔
ترجمان اٹارنی جنرل آفس نے کہا کہ سپریم کورٹ سے درخواست کی جائیگی کہ عمر شیخ اور اس کےساتھیوں کی بریت کا فیصلہ واپس لیا جائے۔
ترجمان نے کہا کہ وفاقی حکومت اس ضمن میں صوبائی حکومت کو ہرممکن قانونی مدد فراہم کرے گی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.