پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شازیہ عطا مری کا ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی جاری کردہ نئی رپورٹ سے متعلق کہنا ہے کہ ثابت ہوگیا ڈھائی سال وزیر اعظم عمران خان نے صرف بدعنوانی کی سر پرستی کی ہے۔
بشکریہ جنگ
جمعہ9؍ شوال المکرم 1442ھ21؍مئی 2021ء
Comments are closed.