ڈپٹی اٹارنی جنرل سید محمد طیب شاہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
سید طیب شاہ نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھیج دیا۔
انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ بطور ڈپٹی اٹارنی جنرل قانون کی حکمرانی اور آئین پاکستان کی بالادستی کی کوشش کی۔
سید محمد طیب شاہ اسلام آباد بار کے سابق صدر اور انسداد دہشت گردی عدالت میں اسپیشل پراسیکوٹر رہ چکے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.