بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ترکی پہنچ گئے

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ترکی کے دورے پر انقرہ پہنچ گئے۔

بلاول بھٹو زرداری کا انقرہ کے گورنر کی جانب سے ایئرپورٹ پر استقبال کیا گیا۔

انقرہ کے گورنر واصب شاہین نے ترکی آمد پر بلاول بھٹو زرداری کا خیرمقدم کیا۔

وزیر خارجہ بلاول بھٹو اور گورنر انقرہ واصب شاہین کےدرمیان باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوئی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.