جمعرات 8؍ شوال المکرم 1442ھ20؍مئی 2021ء

ڈونلڈ ٹرمپ کا ویڈیو چینل تشدد کے خطرے تک معطل رہے گا

ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم کی چیف ایگزیکٹو سوسن ووجکی کا کہنا ہے کہ تشدد کا خطرہ برقرار رہنے تک سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا آن لائن ویڈیو شیئرنگ چینل پلیٹ فارم پر معطل رہے گا۔

ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم کی چیف ایگزیکٹو سوسن ووجکی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے چینل کی عارضی معطلی جاری رہے گی،  ٹرمپ کے چینل کی معطلی اس وقت ختم کی جائے گی جب تشدد کا خطرہ کم ہوجائے گا۔

امریکی صدارتی انتخابات میں شکست کے بعد رپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ نے طلاق لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگر سابق امریکی صدر نے قوانین کی خلاف ورزی کی تو ان کا چینل دوبارہ معطل کردیا جائے گا۔

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی صدارتی انتخاب میں صدر…

واضح رہے کہ امریکی پارلیمنٹ پر حملے کے تناظر میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اکاؤنٹ 12 جنوری کو معطل کیا گیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.