وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ڈسکہ الیکشن کے بعد تمام انتظامی عملے کو تبدیل کر دیا گیا لیکن نہیں کیا گیا تو آر او کو تبدیل نہیں کیا۔
فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ سیالکوٹ میں کورونا کی شرح 18 فیصد ہے، ایسے میں الیکشن مہم کیسے چلائی جائے گی۔
وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی نے کہا کہ الیکشن مہم چلانے پر اموات ہوئیں تو اس کا ذمہ دار کون ہوگا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.