ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں روپے کی قدر ڈالر کے مقابلے میں مستحکم رہی۔
انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ ایک پیسہ کم ہوکر ایک 176 روپے 74 پیسے ہے۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 179 روپے برقرار ہے۔
بشکریہ جنگ
بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء
Comments are closed.