
ڈائریکٹر ووکرز ویلفیئر فنڈ نعیم الرحمان کی گریڈ 20 کے عہدے پر تقرری کی گئی ہے لیکن ان کی ڈگری ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) غیر تسلیم شدہ قرار دے چکا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ نعیم الرحمان کی سیاسی شخصیت کی سفارش پر گریڈ 20 کے عہدے پر تقرری کی گئی ہے۔
ڈائریکٹر ورکرز ویلفیئر فنڈ نعیم الرحمان کی ڈگری کو ایچ ای سی غیرتسلیم شدہ قرار دے چکا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ نعیم الرحمان کو وزارت سمندر پار پاکستانیز کے ادارے ورکرز ویلفیئر بورڈ کا سیکریٹری تعینات کیا گیا۔
Comments are closed.