وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ چار سال میں چین سمیت تمام دوست ممالک کو ناراض کیا گیا، چار سال چین نے سی پیک پر ایک ڈالر خرچ نہیں کیا۔
جدہ میں پاکستانی قونصل خانے میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ ہماری حکومت سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ کے حق میں ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستانیوں کی بڑی تعداد خلیجی ممالک میں ہے جہاں ووٹنگ کی اجازت بھی مسئلہ ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.