مشرقی چین میں زلزلے کے باعث متعدد عمارتیں گرنے سے 10 افراد زخمی ہوگئے۔
امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق مشرقی چین میں آئے زلزلے کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئی ہے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق زلزلہ چین کے شہر ڈیزہو (Dezhou) کےجنوب میں 10 کلو میٹر گہرائی میں آیا۔
برطانوی میڈیا کے مطابق زلزلے کے جھٹکے بیجنگ اور شنگھائی میں بھی محسوس کیے گئے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.