وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا ہے کہ چینی کمپنیوں کو بلوچستان میں سرمایہ کاری پر زیادہ سہولیات دی جائیں گی۔
اعلامیہ کے مطابق چینی سفیر نے بلوچستان میں ترقی کے لئے حکومتی اقدامات کو سراہا۔
انھوں نے کہا کہ پانی فراہمی کی اسکیموں، صحت اور تعلیم کے شعبوں پر کام جاری ہے۔
چینی سفیر نونگ رونگ نے کہا کہ گوادر بندرگاہ پر چین کے تعاون سے 150بستروں کا اسپتال تعمیر کیا جارہا ہے۔ بندرگاہ سے گوادر شہر تک سڑک کی تعمیر مکمل ہوچکی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.