hookup Mount Ephraim 80 hookup my senior hookup reviews american hookup lisa wade pdf edelman hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

چیف آف ایئر اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ، طیب اسلم سیمی فائنل میں پہنچ گئے

پاکستان کے طیب اسلم نے چیف آف ایئر اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی، فرحان زمان کو فرنچ کھلاڑی کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

اسلام آباد میں جاری چیمپئن شپ میں مینز ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں طیب اسلم نے ہانک کانگ کے ٹسز کوان لاو کو شکست دےدی۔

دیگر میچز میں فرانس کے آگسٹہ ڈوسورڈ نے پاکستان کے فرحان زمان کو ہرا دیا۔

نیشنل ٹی 20 کپ کی فتح کا تاج ایک بار پھر خیبرپختونخوا کے سر سج گیا، سینٹرل پنجاب میچ 7 وکٹ سے ہار گیا۔

مصر کے مصطفیٰ السرٹی نے ہانگ کانگ کے ماکس لی کو شکست دی جبکہ ہانگ کونگ کے ہینری لونگ کو واک اوور کے ذریعے سیمی فائنل تک رسائی مل گئی۔

خواتین کے کواٹر فائنل میں مصر کی فیروز ابو الخیر نے سوئٹزر لینڈ کی نادیہ فائزر کو، مصر کی سلمہ الطیب نے ہموطن فراح مومن کوشکست دی۔

مصر کی نادین کتب نے پاکستان کی سعدیہ گل کو اور فرانس کی ماریہ اسٹیفن نے پاکستان کی نورالہدیٰ کو ہرادیا، مردوں اور خواتین کے سیمی فائنل کل کھیلے جائیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.