cupid free dating filipina heart cupid dating singles tiny little asian cupid canada thuy tien hotel ho chi minh thai prostitute find new girlfriend app

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

چیف آف نیول اسٹاف ہاکی ٹورنامنٹ کراچی میں شروع

چیف آف نیول اسٹاف ہاکی ٹورنامنٹ کراچی میں شروع ہوگیا، جس میں ٹاپ آٹھ ٹیمیں شرکت کررہی ہیں۔ عبدالستار ہاکی اسٹیڈیم میں ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب ہوئی ٹیموں نے مارچ پارسٹ کیا۔

گورنر سندھ عمران اسمٰعیل کا کہنا ہے کہ ہاکی کے ادارے کام نہیں کریں گے تو فورسز کو ایونٹ کروانے کے لیے میدان میں آنا پڑتا ہے۔

کموڈور کاشف منیر پاکستان پیٹرن نیوی ہاکی کا کہنا تھا کہ نیوی کھیلوں کے میدان میں ہمیشہ پیش پیش رہا ہے۔

افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی گورنر سندھ عمران اسمٰعیل کا کہنا تھا کہ فورسز کا کام کھیلوں کے ایونٹ کروانا نہیں ہے لیکن جب ادارے کام نہیں کریں گے تو انہیں آگے بڑھ کر کام کرنا پڑتا ہے۔

افتتاحی میچ میں پاکستان نیوی نے پنجاب کو صفر کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے دی۔

ٹورنامنٹ میں ٹاپ آٹھ ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں، جبکہ نیشنل بینک اعزاز کا دفاع کر رہی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.