بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے عمرے کی ادائیگی کے سلسلے میں بیت اللہ کا طواف کیا۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے میڈیا سیل نے بلاول بھٹو کی جانب سے عمرہ ادا کرنے کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔

اس موقع پر وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کے لئے خصوصی طور پر کعبۃ اللہ کے دروازے کھولے گئے جبکہ چیئرمین پی پی پی نے کعبۃ اللہ کے اندر نوافل بھی ادا کیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.