چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم انضمام الحق کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔
اپنے بیان میں رمیز راجا کا کہنا تھا کہ یہ جان کر اچھا لگا کہ آپ اب بہتر ہیں اور گھر واپس آگئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ میرے دوست آرام کریں اور مکمل صحت یاب ہوں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.