پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) رانا تنویر حسین کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔
رہنما مسلم لیگ (ن) رانا تنویر نے گھر پر قرنطینہ کر لیا۔
رانا تنویر کا کہنا تھا کہ کورونا علامات ظاہر ہونے پر ٹیسٹ کروایا تو پازیٹیو آیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.