قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے صحافی کے سوال پر مختصر جواب دے دیا۔
پارلیمنٹ میں صحافیوں سے مختصر گفتگو کے دوران شہباز شریف سے صحافی نے سوال کیا کہ چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع پر کیا کہیں گے؟۔
شہباز شریف نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ جو آئین اور قانون کہے گا وہ کریں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.