بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

چیئرمین سینیٹ نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی۔

چیئرمین سینیٹ نے اس موقع پر پاکستان اور اہلِ وطن کی سلامتی و خوش حالی کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔

ریاض(جنگ نیوز )سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ…

صادق سنجرانی سعودی عرب کے دورے کے دوران سعودی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔

واضح رہے کہ چیئرمین سینیٹ شاہی خاندان کی خصوصی دعوت پر سعودی عرب کے دورے پر ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.