ہفتہ14؍جمادی الثانی 1444ھ7؍جنوری 2023ء

چوہدری پرویز الہٰی کبھی بھی اسمبلی نہیں توڑیں گے، ناصر شاہ

صوبائی وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ چوہدری پرویز الہٰی کبھی بھی اسمبلی نہیں توڑیں گے۔

سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ناصر شاہ نے کہا کہ پاکستان میں دو سیاسی سوچ ہیں، ایک پارلیمینٹ کو مضبوط اور دوسری تحلیل کرنے والی ہے۔

ناصر شاہ نے کہا کہ خان صاحب اور ان کےحواری پارلیمینٹ تحلیل کرنا چاہتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ پرویز الہٰی خود کہہ چکے کہ 99 فیصد اراکین اسمبلی تحلیل کے حامی نہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.