مسلم لیگ قاف کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے جے یو آئی ف اور پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کو ٹیلیفون کیا ہے۔
سربراہ مسلم لیگ قاف چوہدری شجاعت حسین نے سربراہ جے یو آئی ف اور پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمٰن کی خیریت دریافت کی۔
چوہدری شجاعت حسین نے مولانا فضل الرحمٰن کے لیے تندرستی اور مکمل شفایابی کی دعا کی ہے۔
مولانا فضل الرحمٰن نے بھی چوہدری شجاعت حسین کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.