the hookup game download free hookup sites usa hookup hotshot mature best hookup apps that aren't a scam

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

چوہدری سالک حسین سے پارٹی رہنماؤں کی اسلام آباد میں ملاقات

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے پارٹی رہنماؤں سے اسلام آباد میں ملاقاتیں کی ہیں۔

ملاقاتوں کے دوران چوہدری سالک نے پارٹی رہنماؤں سے تنظیمی امور پر تفصیلی مشاورت کی، اس دوران چوہدری شجاعت حسین کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا گیا۔

اس موقع پر چوہدری سالک حسین نے کہا کہ مخلص اور محنتی کارکن پارٹی کا اہم اثاثہ ہیں، مسلم لیگ پاکستان کی ایک فعال اور متحرک جماعت ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ مسلم لیگ پاکستان کی بانی جماعت ہے، جو ملکی مسائل کے حل کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کر رہی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.