بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

چنیوٹ سے جعلی پولیس اہلکار گرفتار

پنجاب کے شہر چنیوٹ کے علاقے احمد نگر میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی پولیس اہلکار کو گرفتار کر لیا۔

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پولیس نے مختلف کارروائیوں کے…

چنیوٹ پولیس کے مطابق ملزم خود کو پولیس اہلکار ظاہر کر کے شہریوں سے فراڈ کرتا تھا۔

چنیوٹ پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ گرفتارکیئے گئے ملزم کے قبضے سے پولیس کی یونیفارم بھی برآمد ہوئی ہے۔

پولیس کی جانب سے ملزم کے خلاف جعل سازی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.