ڈپٹی کشمنر چمن نے کل سے شہر بھر میں سستے بازار لگانے کا اعلان کیا ہے۔
ڈی سی طارق مینگل نے بتایا کہ قیمتیں کنٹرول کرنے کے لیے نرخنامہ جاری ہے۔
دوسری جانب مارکیٹ ذرائع کے مطابق چمن میں ٹماٹر کہیں 40، کہیں50 اور کہیں 60 روپے فی کلو میں فروخت کیے جارہے ہیں۔
مارکیٹ ذرائع کے مطابق چمن میں بھنڈی 150 روپے، مٹر 120روپے اور آلو 40 روپے کلو میں فروخت ہورہے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.