چلی میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔
چلی کے شہر سان انتونیو کے جنوب مغرب میں 80 کلومیڑ دور زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
ریکڑ سکیل پر زلزے کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزے کا مرکز 7.5 کلومیڑ زمین کی گہرائی میں تھا۔
زلزے کے فوری بعد کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.